تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِدال" کے متعقلہ نتائج

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِدال کے معانیدیکھیے

اِعْتِدال

e'tidaalए'तिदाल

اصل: عربی

وزن : 2121

دیکھیے: مُعْتَدِل

موضوعات: ہیئت طب

اشتقاق: عَدَلَ

اِعْتِدال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اوسط ، توازن
  • طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت، اطمینان
  • کسی جسم کے اعضا کا تناسب
  • (طب) جسم انسانی میں اخلاط کا متوازن امتزاج یا تناسب مقدار کہ ایک دوسرے پر غالب نہ آئے، عناصر چہارگانہ کا قوافق، طبعی صحت.
  • (ہیئت) وہ نقطہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس کا تقاطع ہوتا ہے (جب آفتاب یہاں پہنچتا ہے تو سب و روز برابر ہوجاتے ہیں.).
  • میانہ روی ، کسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل ، برتاو میں نہ سخت گیری نہ بلکل نرمی ، جسمت میں نہ طول نہ کوتاہی وغیرہ)

شعر

English meaning of e'tidaal

Noun, Masculine

ए'तिदाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِدال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِدال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words